تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 62

  1. ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍ١ۘ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ٘ فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ﴿62﴾

    1. ذٰلِكُمُ اللّٰهُیہ ہے اللہ
    2. رَبُّكُمْتمہارا پروردگار
    3. خَالِقُپیدا کرنیوالا
    4. كُلِّ شَيْءٍ ۘہر شے
    5. لَآ اِلٰهَنہیں کوئی معبود
    6. اِلَّا هُوَ ٥اس کے سوا
    7. فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَتو کہاں تم الٹے پھرے جاتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی خدا تمہارا پروردگار ہے جو ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں پھر تم کہاں بھٹک رہے ہو؟