تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 58
وَ مَا یَسْتَوِی الْاَعْمٰى وَ الْبَصِیْرُ١ۙ۬ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ لَا الْمُسِیْٓءُ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَتَذَكَّرُوْنَ﴿58﴾
- وَمَا يَسْتَوِياور برابر نہیں
- الْاَعْمٰىنابینا
- وَالْبَصِيْرُاور بینا
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
- الصّٰلِحٰتِاچھے
- وَلَا الْمُسِيْٓءُ ۭاور نہ بدکار
- قَلِيْلًابہت کم
- مَّاجو
- تَتَذَكَّرُوْنَتم غور و فکر کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اندھا اور آنکھ والا برابر نہیں۔ اور نہ ایمان لانے والے نیکوکار اور نہ بدکار (برابر ہیں) (حقیقت یہ ہے کہ) تم بہت کم غور کرتے ہو