تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 42
تَدْعُوْنَنِیْ لِاَكْفُرَ بِاللّٰهِ وَ اُشْرِكَ بِهٖ مَا لَیْسَ لِیْ بِهٖ عِلْمٌ١٘ وَّ اَنَا اَدْعُوْكُمْ اِلَى الْعَزِیْزِ الْغَفَّارِ﴿42﴾
- تَدْعُوْنَنِيْتم بلاتے ہو مجھے
- لِاَكْفُرَکہ میں انکار کروں
- بِاللّٰهِاللہ کا
- وَاُشْرِكَ بِهٖاور میں شریک ٹھہراؤں۔ اس کے ساتھ
- مَا لَيْسَ لِيْجو۔ نہیں ۔ مجھے
- بِهٖ عِلْمٌ ۡاس کا علم
- وَّاَنَا اَدْعُوْكُمْاور میں بلاتا ہوں
- اِلَىطرف
- الْعَزِيْزِغالب
- الْغَفَّارِبخشنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تم مجھے اس لئے بلاتے ہو کہ خدا کے ساتھ کفر کروں اور اس چیز کو اس کا شریک مقرر کروں جس کا مجھے کچھ بھی علم نہیں۔ اور میں تم کو (خدائے) غالب (اور) بخشنے والے کی طرف بلاتا ہوں