تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 34
وَ لَقَدْ جَآءَكُمْ یُوْسُفُ مِنْ قَبْلُ بِالْبَیِّنٰتِ فَمَا زِلْتُمْ فِیْ شَكٍّ مِّمَّا جَآءَكُمْ بِهٖ١ؕ حَتّٰۤى اِذَا هَلَكَ قُلْتُمْ لَنْ یَّبْعَثَ اللّٰهُ مِنْۢ بَعْدِهٖ رَسُوْلًا١ؕ كَذٰلِكَ یُضِلُّ اللّٰهُ مَنْ هُوَ مُسْرِفٌ مُّرْتَابُۚۖ﴿34﴾
- وَلَقَدْاور تحقیق
- جَآءَكُمْآئے تمہارے پاس
- يُوْسُفُیوسف
- مِنْ قَبْلُاس سے قبل
- بِالْبَيِّنٰتِ( واضح) دلائل کے ساتھ
- فَمَا زِلْتُمْسو تم ہمیشہ رہے
- فِيْ شَكٍّشک میں
- مِّمَّااس سے
- جَآءَكُمْآئے تمہارے پاس
- بِهٖ ۭاس کے ساتھ
- حَتّىٰٓیہاں تک کہ
- اِذَا هَلَكَجب وہ فوت ہوگئے
- قُلْتُمْتم نے کہا
- لَنْ يَّبْعَثَہرگز نہ بھیجے گا
- اللّٰهُاللہ
- مِنْۢ بَعْدِهٖاس کے بعد
- رَسُوْلًا ۭکوئی رسول
- كَذٰلِكَاسی طرح
- يُضِلُّ اللّٰهُگمراہ کرتا ہے اللہ
- مَنْجو
- هُوَوہ
- مُسْرِفٌحد سے گزرنے والا
- مُّرْتَابُۨشک میں رہنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور پہلے یوسف بھی تمہارے پاس نشانیاں لے کر آئے تھے تو جو وہ لائے تھے اس سے تم ہمیشہ شک ہی میں رہے۔ یہاں تک کہ جب وہ فوت ہوگئے تو تم کہنے لگے کہ خدا اس کے بعد کبھی کوئی پیغمبر نہیں بھیجے گا۔ اسی طرح خدا اس شخص کو گمراہ کر دیتا ہے جو حد سے نکل جانے والا اور شک کرنے والا ہو