تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 3
غَافِرِ الذَّنْۢبِ وَ قَابِلِ التَّوْبِ شَدِیْدِ الْعِقَابِ١ۙ ذِی الطَّوْلِ١ؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ﴿3﴾
- غَافِرِبخشنے والا
- الذَّنْۢبِگناہ (جمع)
- وَقَابِلِاور قبول کرنے والا
- التَّوْبِتوبہ
- شَدِيْدِ الْعِقَابِ ۙشدید عذاب والا
- ذِي الطَّوْلِ ۭبڑے فضل والا
- لَآنہیں کوئی
- اِلٰهَمعبود
- اِلَّا هُوَ ۭاس کے سوا
- اِلَيْهِاسی کی طرف
- الْمَصِيْرُلوٹ کر جانا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو گناہ بخشنے والا اور توبہ قبول کرنے والا ہے اور سخت عذاب دینے والا اور صاحب کرم ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اسی کی طرف پھر کر جانا ہے