تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 29

  1. یٰقَوْمِ لَكُمُ الْمُلْكُ الْیَوْمَ ظٰهِرِیْنَ فِی الْاَرْضِ١٘ فَمَنْ یَّنْصُرُنَا مِنْۢ بَاْسِ اللّٰهِ اِنْ جَآءَنَا١ؕ قَالَ فِرْعَوْنُ مَاۤ اُرِیْكُمْ اِلَّا مَاۤ اَرٰى وَ مَاۤ اَهْدِیْكُمْ اِلَّا سَبِیْلَ الرَّشَادِ﴿29﴾

    1. يٰقَوْمِاے میری قوم
    2. لَكُمُتمہارے لئے
    3. الْمُلْكُبادشاہت
    4. الْيَوْمَآج
    5. ظٰهِرِيْنَغالب
    6. فِي الْاَرْضِ ۡزمین میں
    7. فَمَنْتو کون
    8. يَّنْصُرُنَاہماری مدد کرے گا
    9. مِنْۢ بَاْسِ اللّٰهِاللہ کے عذاب سے
    10. اِنْ جَآءَنَا ۭاگر وہ آجائے ہم پر
    11. قَالَکہا
    12. فِرْعَوْنُفرعون
    13. مَآ اُرِيْكُمْنہیں میں دکھاتا (رائے دیتا) تمہیں
    14. اِلَّا مَآمگر جو
    15. اَرٰىمیں دیکھتا ہوں
    16. وَمَآاور نہیں
    17. اَهْدِيْكُمْراہ دکھاتا تمہیں
    18. اِلَّا سَبِيْلَمگر راہ
    19. الرَّشَادِبھلائی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے قوم آج تمہاری ہی بادشاہت ہے اور تم ہی ملک میں غالب ہو۔ (لیکن) اگر ہم پر خدا کا عذاب آگیا تو (اس کے دور کرنے کے لئے) ہماری مدد کون کرے گا۔ فرعون نے کہا کہ میں تمہیں وہی بات سُجھاتا ہوں جو مجھے سوجھی ہے اور وہی راہ بتاتا ہوں جس میں بھلائی ہے