تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 27
وَ قَالَ مُوْسٰۤى اِنِّیْ عُذْتُ بِرَبِّیْ وَ رَبِّكُمْ مِّنْ كُلِّ مُتَكَبِّرٍ لَّا یُؤْمِنُ بِیَوْمِ الْحِسَابِ۠ع﴿27﴾
- وَقَالَاور کہا
- مُوْسٰٓىموسیٰ
- اِنِّىْ عُذْتُبیشک میں نے پناہ لے لی
- بِرَبِّيْاپنے رب کی
- وَرَبِّكُمْاور تمہارے رب کی
- مِّنْسے
- كُلِّ مُتَكَبِّرٍہر مغرور
- لَّا يُؤْمِنُ(جو) ایمان نہیں رکھتا
- بِيَوْمِ الْحِسَابِروز حساب پر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
موسیٰ نے کہا کہ میں ہر متکبر سے جو حساب کے دن (یعنی قیامت) پر ایمان نہیں لاتا۔ اپنے اور تمہارے پروردگار کی پناہ لے چکا ہوں