تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 22

  1. ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ كَانَتْ تَّاْتِیْهِمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ فَكَفَرُوْا فَاَخَذَهُمُ اللّٰهُ١ؕ اِنَّهٗ قَوِیٌّ شَدِیْدُ الْعِقَابِ﴿22﴾

    1. ذٰلِكَیہ
    2. بِاَنَّهُمْاس لئے کہ وہ
    3. كَانَتْ تَّاْتِيْهِمْانکے پاس آتے تھے
    4. رُسُلُهُمْان کے رسول
    5. بِالْبَيِّنٰتِکھلی نشانیوں کے ساتھ
    6. فَكَفَرُوْاتو انہوں نے کفر کیا
    7. فَاَخَذَهُمُپس آپکڑا انہیں
    8. اللّٰهُ ۭاللہ نے
    9. اِنَّهٗبیشک وہ
    10. قَوِيٌّقوی
    11. شَدِيْدُ الْعِقَابِسخت عذاب والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ اس لئے کہ ان کے پاس پیغمبر کھلی دلیلیں لاتے تھے تو یہ کفر کرتے تھے سو خدا نے ان کو پکڑ لیا۔ بےشک وہ صاحب قوت (اور) سخت عذاب دینے والا ہے