تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 17
اَلْیَوْمَ تُجْزٰى كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ١ؕ لَا ظُلْمَ الْیَوْمَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ﴿17﴾
- اَلْيَوْمَآج
- تُجْزٰىبدلہ دیا جائے گا
- كُلُّ نَفْسٍۢ بِمَاہر شخص وہ جو
- كَسَبَتْ ۭاس نے کمایا (اعمال)
- لَا ظُلْمَنہیں ظلم
- الْيَوْمَ ۭآج
- اِنَّ اللّٰهَ سَرِيْعُبیشک اللہ جلد
- الْحِسَابِحساب لینے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
آج کے دن ہر شخص کو اس کے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا۔ آج (کسی کے حق میں) بےانصافی نہیں ہوگی۔ بےشک خدا جلد حساب لینے والا ہے