تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 93

  1. وَ مَنْ یَّقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُهٗ جَهَنَّمُ خٰلِدًا فِیْهَا وَ غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ لَعَنَهٗ وَ اَعَدَّ لَهٗ عَذَابًا عَظِیْمًا﴿93﴾

    1. وَمَنْاور جو کوئی
    2. يَّقْتُلْقتل کردے
    3. مُؤْمِنًاکسی مسلمان کو
    4. مُّتَعَمِّدًادانستہ (قصداً )
    5. فَجَزَآؤُهٗتو اس کی سزا
    6. جَهَنَّمُجہنم
    7. خٰلِدًاہمیشہ رہے گا
    8. فِيْھَااس میں
    9. وَغَضِبَ اللّٰهُاور اللہ کا غضب
    10. عَلَيْهِاس پر
    11. وَلَعَنَهٗاور اس کی لعنت
    12. وَاَعَدَّ لَهٗاور اس کے لیے تیار کر رکھا ہے
    13. عَذَابًاعذاب
    14. عَظِيْمًابڑا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو شخص مسلمان کو قصداً مار ڈالے گا تو اس کی سزا دوزخ ہے جس میں وہ ہمیشہ (جلتا) رہے گا اور خدا اس پر غضبناک ہوگا اور اس پر لعنت کرے گا اور ایسے شخص کے لئے اس نے بڑا (سخت) عذاب تیار کر رکھا ہے