تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 65
فَلَا وَ رَبِّكَ لَا یُؤْمِنُوْنَ حَتّٰى یُحَكِّمُوْكَ فِیْمَا شَجَرَ بَیْنَهُمْ ثُمَّ لَا یَجِدُوْا فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ حَرَجًا مِّمَّا قَضَیْتَ وَ یُسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا﴿65﴾
- فَلَا وَرَبِّكَپس قسم ہے آپ کے رب کی
- لَا يُؤْمِنُوْنَوہ مومن نہ ہوں گے
- حَتّٰيجب تک
- يُحَكِّمُوْكَآپ کو منصف بنائیں
- فِيْمَااس میں جو
- شَجَرَجھگڑا اٹھے
- بَيْنَھُمْان کے درمیان
- ثُمَّپھر
- لَا يَجِدُوْاوہ نہ پائیں
- فِيْٓ اَنْفُسِهِمْاپنے دلوں میں
- حَرَجًاکوئی تنگی
- مِّمَّااس سے جو
- قَضَيْتَآپ فیصلہ کریں
- وَيُسَلِّمُوْااور تسلیم کرلیں
- تَسْلِيْمًاخوشی سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تمہارے پروردگار کی قسم یہ لوگ جب تک اپنے تنازعات میں تمہیں منصف نہ بنائیں اور جو فیصلہ تم کردو اس سے اپنے دل میں تنگ نہ ہوں بلکہ اس کو خوشی سے مان لیں تب تک مومن نہیں ہوں گے