تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 57

  1. وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ سَنُدْخِلُهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ لَهُمْ فِیْهَاۤ اَزْوَاجٌ مُّطَهَّرَةٌ١٘ وَّ نُدْخِلُهُمْ ظِلًّا ظَلِیْلًا﴿57﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    2. اٰمَنُوْاایمان لائے
    3. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    4. الصّٰلِحٰتِنیک
    5. سَنُدْخِلُھُمْعنقریب ہم انہیں داخل کریں گے
    6. جَنّٰتٍباغات
    7. تَجْرِيْبہتی ہیں
    8. مِنْ تَحْتِھَاان کے نیچے
    9. الْاَنْھٰرُنہریں
    10. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
    11. فِيْھَآاس میں
    12. اَبَدًاہمیشہ
    13. لَھُمْان کے لیے
    14. فِيْھَآاس میں
    15. اَزْوَاجٌبیبیاں
    16. مُّطَهَّرَةٌپاک ستھری
    17. وَّنُدْخِلُھُمْاور ہم انہیں داخل کریں گے
    18. ظِلًّاچھاؤں
    19. ظَلِيْلًاگھنی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کو ہم بہشتوں میں داخل کریں گے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے وہاں ان کے لئے پاک بیبیاں ہیں اور ان کو ہم گھنے سائے میں داخل کریں گے