تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 52
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ١ؕ وَ مَنْ یَّلْعَنِ اللّٰهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهٗ نَصِیْرًاؕ﴿52﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- لَعَنَھُمُان پر لعنت کی
- اللّٰهُاللہ
- وَمَنْاور جس پر
- يَّلْعَنِلعنت کرے
- اللّٰهُاللہ
- فَلَنْتو ہرگز
- تَجِدَ لَهٗتو پائے گا اس کا
- نَصِيْرًاکوئی مددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور جس پر خدا لعنت کرے تو تم اس کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گے