تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 175

  1. فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ اعْتَصَمُوْا بِهٖ فَسَیُدْخِلُهُمْ فِیْ رَحْمَةٍ مِّنْهُ وَ فَضْلٍ١ۙ وَّ یَهْدِیْهِمْ اِلَیْهِ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًاؕ﴿175﴾

    1. فَاَمَّاپس
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
    3. بِاللّٰهِاللہ پر
    4. وَاعْتَصَمُوْااور مضبوط پکڑا
    5. بِهٖاس کو
    6. فَسَيُدْخِلُهُمْوہ انہیں عنقریب داخل کرے گا
    7. فِيْ رَحْمَةٍرحمت میں
    8. مِّنْهُاس سے (اپنی)
    9. وَفَضْلٍاور فضل
    10. وَّاور
    11. يَهْدِيْهِمْانہیں ہدایت دے گا
    12. اِلَيْهِاپنی طرف
    13. صِرَاطًاراستہ
    14. مُّسْتَقِيْمًاسیدھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پس جو لوگ خدا پر ایمان لائے اور اس (کے دین کی رسی) کو مضبوط پکڑے رہے ان کو وہ اپنی رحمت اور فضل (کے بہشتوں) میں داخل کرے گا۔ اور اپنی طرف (پہچنے کا) سیدھا رستہ دکھائے گا