تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 173

  1. فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُوَفِّیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ وَ یَزِیْدُهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ۚ وَ اَمَّا الَّذِیْنَ اسْتَنْكَفُوْا وَ اسْتَكْبَرُوْا فَیُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا١ۙ۬ وَّ لَا یَجِدُوْنَ لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا﴿173﴾

    1. فَاَمَّاپھر
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
    3. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    4. الصّٰلِحٰتِنیک
    5. فَيُوَفِّيْهِمْانہیں پورا دے گا
    6. اُجُوْرَهُمْان کے اجر
    7. وَيَزِيْدُهُمْاور انہیں زیادہ دے گا
    8. مِّنْسے
    9. فَضْلِهٖاپنا فضل
    10. وَاَمَّااور پھر
    11. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    12. اسْتَنْكَفُوْاانہوں نے عار سمجھا
    13. وَاسْتَكْبَرُوْااور انہوں نے تکبر کیا
    14. فَيُعَذِّبُهُمْتو انہیں عذاب دے گا
    15. عَذَابًاعذاب
    16. اَلِيْمًادردناک
    17. وَّلَا يَجِدُوْنَاور ہو نہ پائیں گے
    18. لَهُمْاپنے لیے
    19. مِّنْسے
    20. دُوْنِسوائے
    21. اللّٰهِاللہ
    22. وَلِيًّادوست
    23. وَّلَااور نہ
    24. نَصِيْرًامددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے وہ ان کو ان کا پورا بدلا دے گا اور اپنے فضل سے کچھ زیادہ بھی عنایت کرے گا۔ اور جنہوں نے (بندوں ہونے سے) عاروانکار اور تکبر کیا ان کو تکلیف دینے والا عذاب دے گا۔ اور یہ لوگ خدا کے سوا اپنا حامی اور مددگار نہ پائیں گے