تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 154

  1. وَ رَفَعْنَا فَوْقَهُمُ الطُّوْرَ بِمِیْثَاقِهِمْ وَ قُلْنَا لَهُمُ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا وَّ قُلْنَا لَهُمْ لَا تَعْدُوْا فِی السَّبْتِ وَ اَخَذْنَا مِنْهُمْ مِّیْثَاقًا غَلِیْظًا﴿154﴾

    1. وَرَفَعْنَااور ہم نے بلند کیا
    2. فَوْقَھُمُان کے اوپر
    3. الطُّوْرَطور
    4. بِمِيْثَاقِهِمْان سے عہد لینے کی غرض سے
    5. وَقُلْنَااور ہم نے کہا
    6. لَهُمُان کیلئے (ان سے)
    7. ادْخُلُواتم داخل ہو
    8. الْبَابَدروازہ
    9. سُجَّدًاسجدہ کرتے
    10. وَّقُلْنَااور ہم نے کہا
    11. لَهُمْان سے
    12. لَا تَعْدُوْانہ زیادتی کرو
    13. فِيمیں
    14. السَّبْتِہفتہ کا دن
    15. وَاَخَذْنَااور ہم نے لیا
    16. مِنْهُمْان سے
    17. مِّيْثَاقًاعہد
    18. غَلِيْظًامضبوط
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان سے عہد لینے کو ہم نے ان پر کوہ طور اٹھا کھڑا کیا اور انہیں حکم دیا کہ (شہر کے) دروازے میں (داخل ہونا تو) سجدہ کرتے ہوئے داخل ہونا اور یہ بھی حکم دیا کہ ہفتے کے دن (مچھلیاں پکڑنے) میں تجاویز (یعنی حکم کے خلاف) نہ کرنا۔ غرض ہم نے ان سے مضبوط عہد لیا