تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 129

  1. وَ لَنْ تَسْتَطِیْعُوْۤا اَنْ تَعْدِلُوْا بَیْنَ النِّسَآءِ وَ لَوْ حَرَصْتُمْ فَلَا تَمِیْلُوْا كُلَّ الْمَیْلِ فَتَذَرُوْهَا كَالْمُعَلَّقَةِ١ؕ وَ اِنْ تُصْلِحُوْا وَ تَتَّقُوْا فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا﴿129﴾

    1. وَلَنْاور ہرگز نہ
    2. تَسْتَطِيْعُوْٓاکرسکو گے
    3. اَنْکہ
    4. تَعْدِلُوْابرابری رکھو
    5. بَيْنَ النِّسَآءِعورتوں کے درمیان
    6. وَلَوْاگرچہ
    7. حَرَصْتُمْبہتیرا چاہو
    8. فَلَا تَمِيْلُوْاپس نہ جھک پڑو
    9. كُلَّ الْمَيْلِبلکل جھک جانا
    10. فَتَذَرُوْھَاکہ ایک کو ڈال رکھو
    11. كَالْمُعَلَّقَةِجیسے لٹکتی ہوئی
    12. وَاِنْاور اگر
    13. تُصْلِحُوْااصلاح کرتے رہو
    14. وَتَتَّقُوْااور پرہیزگاری کرو
    15. فَاِنَّتو بیشک
    16. اللّٰهَاللہ
    17. كَانَہے
    18. غَفُوْرًابخشنے والا
    19. رَّحِيْمًامہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم خوا کتنا ہی چاہو عورتوں میں ہرگز برابری نہیں کرسکو گے تو ایسا بھی نہ کرنا کہ ایک ہی کی طرف ڈھل جاؤ اور دوسری کو (ایسی حالت میں) چھوڑ دو کہ گویا ادھر ہوا میں لٹک رہی ہے اور اگر آپس میں موافقت کرلو اور پرہیزگاری کرو تو خدا بخشنے والا مہربان ہے