تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 126
وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ مُّحِیْطًا۠ع﴿126﴾
- وَلِلّٰهِاور اللہ کے لیے
- مَاجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَمَااور جو
- فِيمیں
- الْاَرْضِزمین
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- بِكُلِّہر
- شَيْءٍچیز
- مُّحِيْطًااحاطہ کیے ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور آسمان وزمین میں جو کچھ ہے سب خدا ہی کا ہے۔ اور خدا ہر چیز پر احاطے کئے ہوئے ہے