تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 124
وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِنَ الصّٰلِحٰتِ مِنْ ذَكَرٍ اَوْ اُنْثٰى وَ هُوَ مُؤْمِنٌ فَاُولٰٓئِكَ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ نَقِیْرًا﴿124﴾
- وَمَنْاور جو
- يَّعْمَلْکرے گا
- مِنَسے
- الصّٰلِحٰتِاچھے کام
- مِنْسے
- ذَكَرٍمرد
- اَوْ اُنْثٰىیا عورت
- وَھُوَبشرطیکہ وہ
- مُؤْمِنٌمومن
- فَاُولٰٓئِكَتو ایسے لوگ
- يَدْخُلُوْنَداخل ہوں گے
- الْجَنَّةَجنت
- وَلَااور نہ
- يُظْلَمُوْنَان پر ظلم ہوگا
- نَقِيْرًاتل برابر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو نیک کام کرے گا مرد ہو یا عورت اور وہ صاحب ایمان بھی ہوگا تو ایسے لوگ بہشت میں داخل ہوں گے اور ان کی تل برابر بھی حق تلفی نہ کی جائے گی