تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 115

  1. وَ مَنْ یُّشَاقِقِ الرَّسُوْلَ مِنْۢ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَهُ الْهُدٰى وَ یَتَّبِعْ غَیْرَ سَبِیْلِ الْمُؤْمِنِیْنَ نُوَلِّهٖ مَا تَوَلّٰى وَ نُصْلِهٖ جَهَنَّمَ١ؕ وَ سَآءَتْ مَصِیْرًا۠ع﴿115﴾

    1. وَمَنْاور جو
    2. يُّشَاقِقِمخالفت کرے
    3. الرَّسُوْلَرسول
    4. مِنْۢ بَعْدِاس کے بعد
    5. مَاجب
    6. تَبَيَّنَظاہر ہوچکی
    7. لَهُاس کے لیے
    8. الْهُدٰىہدایت
    9. وَاور
    10. يَتَّبِعْچلے
    11. غَيْرَخلاف
    12. سَبِيْلِ الْمُؤْمِنِيْنَمومنوں کا راستہ
    13. نُوَلِّهٖہم حوالہ کردیں گے
    14. مَا تَوَلّٰىجو اس نے اختیار کیا
    15. وَنُصْلِهٖاور ہم اسے داخل کرینگے
    16. جَهَنَّمَجہنم
    17. وَسَآءَتْبری جگہ
    18. مَصِيْرًاپہنچے (پلٹنے) کی جگہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو شخص سیدھا رستہ معلوم ہونے کے بعد پیغمبر کی مخالف کرے اور مومنوں کے رستے کے سوا اور رستے پر چلے تو جدھر وہ چلتا ہے ہم اسے ادھر ہی چلنے دیں گے اور (قیامت کے دن) جہنم میں داخل کریں گے اور وہ بری جگہ ہے