تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 111
وَ مَنْ یَّكْسِبْ اِثْمًا فَاِنَّمَا یَكْسِبُهٗ عَلٰى نَفْسِهٖ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَلِیْمًا حَكِیْمًا﴿111﴾
- وَمَنْاور جو
- يَّكْسِبْکمائے
- اِثْمًاگناہ
- فَاِنَّمَاتو فقط
- يَكْسِبُهٗوہ کماتا ہے
- عَلٰي نَفْسِهٖاپنی جان پر
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- عَلِيْمًاجاننے والا
- حَكِيْمًاحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کا وبال اسی پر ہے اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے