تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 104
وَ لَا تَهِنُوْا فِی ابْتِغَآءِ الْقَوْمِ١ؕ اِنْ تَكُوْنُوْا تَاْلَمُوْنَ فَاِنَّهُمْ یَاْلَمُوْنَ كَمَا تَاْلَمُوْنَ١ۚ وَ تَرْجُوْنَ مِنَ اللّٰهِ مَا لَا یَرْجُوْنَ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَلِیْمًا حَكِیْمًا۠﴿104﴾
- وَلَا تَهِنُوْااور ہمت نہ ہارو
- فِيمیں
- ابْتِغَآءِپیچھا کرنے
- الْقَوْمِقوم (کفار)
- اِنْاگر
- تَكُوْنُوْا تَاْ لَمُوْنَتمہیں دکھ پہنچتا ہے
- فَاِنَّھُمْتو بیشک انہیں
- يَاْ لَمُوْنَدکھ پہنچتا ہے
- كَمَا تَاْ لَمُوْنَجیسے تمہیں دکھ پہنچتا ہے
- وَتَرْجُوْنَاور تم امید رکھتے ہو
- مِنَسے
- اللّٰهِاللہ
- مَا لَاجو نہیں
- يَرْجُوْنَوہ امید رکھتے
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- عَلِيْمًاجاننے والا
- حَكِيْمًاحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کفار کا پیچھا کرنے میں سستی نہ کرنا اگر تم بےآرام ہوتے ہو تو جس طرح تم بےآرام ہوتے ہو اسی طرح وہ بھی بےآرام ہوتے ہیں اور تم خدا سے ایسی ایسی امیدیں رکھتے ہو جو وہ نہیں رکھ سکتے اور خدا سب کچھ جانتا اور (بڑی) حکمت والا ہے