تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 8
وَ اِذَا مَسَّ الْاِنْسَانَ ضُرٌّ دَعَا رَبَّهٗ مُنِیْبًا اِلَیْهِ ثُمَّ اِذَا خَوَّلَهٗ نِعْمَةً مِّنْهُ نَسِیَ مَا كَانَ یَدْعُوْۤا اِلَیْهِ مِنْ قَبْلُ وَ جَعَلَ لِلّٰهِ اَنْدَادًا لِّیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِهٖ١ؕ قُلْ تَمَتَّعْ بِكُفْرِكَ قَلِیْلًا١ۖۗ اِنَّكَ مِنْ اَصْحٰبِ النَّارِ﴿8﴾
- وَاِذَااور جب
- مَسَّلگے پہنچے
- الْاِنْسَانَانسان
- ضُرٌّکوئی سختی
- دَعَا رَبَّهٗوہ پکارتا ہے اپنا رب
- مُنِيْبًارجوع کر کے
- اِلَيْهِاس کی طرف
- ثُمَّ اِذَاپھر جب
- خَوَّلَهٗوہ اسے دے
- نِعْمَةًنعمت
- مِّنْهُاپنی طرف سے
- نَسِيَوہ بھول جاتا ہے
- مَاجو
- كَانَ يَدْعُوْٓاوہ پکارتا تھا
- اِلَيْهِاس کی طرف ۔ لیے
- مِنْ قَبْلُاس سے قبل
- وَجَعَلَاور وہ بنا لیتا ہے
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- اَنْدَادًا(جمع) شریک
- لِّيُضِلَّتاکہ گمراہ کرے
- عَنْ سَبِيْلِهٖ ۭاس کے راستے سے
- قُلْفرمادیں
- تَمَتَّعْفائدہ اٹھا لے
- بِكُفْرِكَاپنے کفر سے
- قَلِيْلًا ڰتھوڑا
- اِنَّكَبیشک تو
- مِنْسے
- اَصْحٰبِ النَّارِآگ (دوزخ) والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے پروردگار کو پکارتا (اور) اس کی طرف دل سے رجوع کرتا ہے۔ پھر جب وہ اس کو اپنی طرف سے کوئی نعمت دیتا ہے تو جس کام کے لئے پہلے اس کو پکارتا ہے اسے بھول جاتا ہے اور خدا کا شریک بنانے لگتا ہے تاکہ (لوگوں کو) اس کے رستے سے گمراہ کرے۔ کہہ دو کہ (اے کافر نعمت) اپنی ناشکری سے تھوڑا سا فائدہ اٹھالے۔ پھر تُو تو دوزخیوں میں ہوگا