تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 65

  1. وَ لَقَدْ اُوْحِیَ اِلَیْكَ وَ اِلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكَ١ۚ لَئِنْ اَشْرَكْتَ لَیَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ وَ لَتَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ﴿65﴾

    1. وَلَقَدْ اُوْحِيَاور یقینا وحی بھیجی گئی ہے
    2. اِلَيْكَآپ کی طرف
    3. وَاِلَىاور طرف
    4. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    5. مِنْ قَبْلِكَ ۚآپ سے پہلے
    6. لَئِنْالبتہ اگر
    7. اَشْرَكْتَتو نے شرک کیا
    8. لَيَحْبَطَنَّالبتہ اکارت جائیں گے
    9. عَمَلُكَتیرے عمل
    10. وَلَتَكُوْنَنَّاور تو ہوگا ضرور
    11. مِنَسے
    12. الْخٰسِرِيْنَخسارہ پانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (اے محمدﷺ) تمہاری طرف اور ان (پیغمبروں) کی طرف جو تم سے پہلے ہوچکے ہیں یہی وحی بھیجی گئی ہے۔ کہ اگر تم نے شرک کیا تو تمہارے عمل برباد ہوجائیں گے اور تم زیاں کاروں میں ہوجاؤ گے