تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 63
لَهٗ مَقَالِیْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ۠ع﴿63﴾
- لَهٗ مَقَالِيْدُاس کے پاس کنجیاں
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِ ۭاور زمین
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- كَفَرُوْامنکر ہوئے
- بِاٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیات کے
- اُولٰٓئِكَوہی لوگ
- هُمُوہ
- الْخٰسِرُوْنَخسارہ پانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اسی کے پاس آسمانوں اور زمین کی کنجیاں ہیں۔ اور جنہوں نے خدا کی آیتوں سے کفر کیا وہی نقصان اُٹھانے والے ہیں