تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 61
وَ یُنَجِّی اللّٰهُ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا بِمَفَازَتِهِمْ١٘ لَا یَمَسُّهُمُ السُّوْٓءُ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ﴿61﴾
- وَيُنَجِّياور نجات دے گا
- اللّٰهُاللہ
- الَّذِيْنَ اتَّقَوْاوہ جنہوں نے پرہیزگاری کی
- بِمَفَازَتِهِمْ ۡان کی کامیابی کے ساتھ
- لَا يَمَسُّهُمُنہ چھوئے گی انہیں
- السُّوْٓءُبرائی
- وَلَا هُمْاور نہ وہ
- يَحْزَنُوْنَغمگین ہوں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو پرہیزگار ہیں ان کی (سعادت اور) کامیابی کے سبب خدا ان کو نجات دے گا نہ تو ان کو کوئی سختی پہنچے گی اور نہ غمناک ہوں گے