تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 6

  1. خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ ثُمَّ جَعَلَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَ اَنْزَلَ لَكُمْ مِّنَ الْاَنْعَامِ ثَمٰنِیَةَ اَزْوَاجٍ١ؕ یَخْلُقُكُمْ فِیْ بُطُوْنِ اُمَّهٰتِكُمْ خَلْقًا مِّنْۢ بَعْدِ خَلْقٍ فِیْ ظُلُمٰتٍ ثَلٰثٍ١ؕ ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ لَهُ الْمُلْكُ١ؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ فَاَنّٰى تُصْرَفُوْنَ﴿6﴾

    1. خَلَقَكُمْاس نے پیدا کیا تمہیں
    2. مِّنْسے
    3. نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍنفس واحد
    4. ثُمَّ جَعَلَپھر اس نے بنایا
    5. مِنْهَااس سے
    6. زَوْجَهَااس کا جوڑا
    7. وَاَنْزَلَاور اس نے بھیجے
    8. لَكُمْتمہارے لیے
    9. مِّنَ الْاَنْعَامِچوپایوں سے
    10. ثَمٰنِيَةَآٹھ
    11. اَزْوَاجٍ ۭجوڑے
    12. يَخْلُقُكُمْوہ پیدا کرتا ہے تمہیں
    13. فِيْ بُطُوْنِپیٹ (جمع) میں
    14. اُمَّهٰتِكُمْتمہاری مائیں
    15. خَلْقًاایک کیفیت
    16. مِّنْۢ بَعْدِکے بعد
    17. خَلْقٍدوسری کیفیت
    18. فِيْ ظُلُمٰتٍتاریکیوں میں
    19. ثَلٰثٍ ۭتین
    20. ذٰلِكُمُ اللّٰهُیہ تمہارا اللہ
    21. رَبُّكُمْتمہارا پروردگار
    22. لَهُاس کے لیے
    23. الْمُلْكُ ۭبادشاہت
    24. لَآنہیں
    25. اِلٰهَکوئی معبود
    26. اِلَّا هُوَ ۚاس کے سوا
    27. فَاَنّٰىتو کہاں
    28. تُصْرَفُوْنَتم پھرے جاتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اسی نے تم کو ایک شخص سے پیدا کیا پھر اس سے اس کا جوڑا بنایا اور اسی نے تمہارے لئے چار پایوں میں سے آٹھ جوڑے بنائے۔ وہی تم کو تمہاری ماؤں کے پیٹ میں (پہلے) ایک طرح پھر دوسری طرح تین اندھیروں میں بناتا ہے۔ یہی خدا تمہارا پروردگار ہے اسی کی بادشاہی ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں پھر تم کہاں پھرے جاتے ہو؟