تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 54

  1. وَ اَنِیْبُوْۤا اِلٰى رَبِّكُمْ وَ اَسْلِمُوْا لَهٗ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ الْعَذَابُ ثُمَّ لَا تُنْصَرُوْنَ﴿54﴾

    1. وَاَنِيْبُوْٓااور رجوع کرو
    2. اِلٰىطرف
    3. رَبِّكُمْاپنا رب
    4. وَاَسْلِمُوْا لَهٗاور فرمانبردار ہوجاؤ اس کے
    5. مِنْ قَبْلِاس سے قبل
    6. اَنْکہ
    7. يَّاْتِيَكُمُتم پر آئے
    8. الْعَذَابُعذاب
    9. ثُمَّپھر
    10. لَا تُنْصَرُوْنَتم مدد نہ کیے جاؤ گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس سے پہلے کہ تم پر عذاب آ واقع ہو، اپنے پروردگار کی طرف رجوع کرو اور اس کے فرمانبردار ہوجاؤ پھر تم کو مدد نہیں ملے گی