تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 48
وَ بَدَا لَهُمْ سَیِّاٰتُ مَا كَسَبُوْا وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ﴿48﴾
- وَبَدَا لَهُمْاور ظاہر ہوجائیں ان پر
- سَيِّاٰتُبرے کام
- مَا كَسَبُوْاجو وہ کرتے تھے
- وَحَاقَاور گھیر لے گا
- بِهِمْان کو
- مَّاجو
- كَانُوْاوہ تھے
- بِهٖاس کا
- يَسْتَهْزِءُوْنَمذاق اڑاتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کے اعمال کی برائیاں ان پر ظاہر ہوجائیں گی اور جس (عذاب) کی وہ ہنسی اُڑاتے تھے وہ ان کو آگھیرے گا