تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 22

  1. اَفَمَنْ شَرَحَ اللّٰهُ صَدْرَهٗ لِلْاِسْلَامِ فَهُوَ عَلٰى نُوْرٍ مِّنْ رَّبِّهٖ١ؕ فَوَیْلٌ لِّلْقٰسِیَةِ قُلُوْبُهُمْ مِّنْ ذِكْرِ اللّٰهِ١ؕ اُولٰٓئِكَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ﴿22﴾

    1. اَفَمَنْکیا۔ پس ۔ جس
    2. شَرَحَ اللّٰهُاللہ نے کھول دیا
    3. صَدْرَهٗاس کا سینہ
    4. لِلْاِسْلَامِاسلام کے لیے
    5. فَهُوَتو وہ
    6. عَلٰيپر
    7. نُوْرٍنور
    8. مِّنْ رَّبِّهٖ ۭاپنے رب کی طرف سے
    9. فَوَيْلٌسو خرابی
    10. لِّلْقٰسِيَةِان کے لیے ۔ سخت
    11. قُلُوْبُهُمْان کے دل
    12. مِّنْسے
    13. ذِكْرِ اللّٰهِ ۭاللہ کی یاد
    14. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    15. فِيْمیں
    16. ضَلٰلٍگمراہی
    17. مُّبِيْنٍکھلی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بھلا جس شخص کا سینہ خدا نے اسلام کے لئے کھول دیا ہو اور وہ اپنے پروردگار کی طرف سے روشنی پر ہو (تو کیا وہ سخت دل کافر کی طرح ہوسکتا ہے) پس ان پر افسوس ہے جن کے دل خدا کی یاد سے سخت ہو رہے ہیں۔ اور یہی لوگ صریح گمراہی میں ہیں