تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 18
الَّذِیْنَ یَسْتَمِعُوْنَ الْقَوْلَ فَیَتَّبِعُوْنَ اَحْسَنَهٗ١ؕ اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ هَدٰىهُمُ اللّٰهُ وَ اُولٰٓئِكَ هُمْ اُولُوا الْاَلْبَابِ﴿18﴾
- الَّذِيْنَوہ جو
- يَسْتَمِعُوْنَسنتے ہیں
- الْقَوْلَبات
- فَيَتَّبِعُوْنَپھر پیروی کرتے ہیں
- اَحْسَنَهٗ ۭاس کی اچھی باتیں
- اُولٰٓئِكَوہی لوگ
- الَّذِيْنَوہ جنہیں
- هَدٰىهُمُ اللّٰهُانہیں ہدایت دی اللہ نے
- وَاُولٰٓئِكَاور یہی لوگ
- هُمْوہ
- اُولُوا الْاَلْبَابِعقل والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو بات کو سنتے اور اچھی باتوں کی پیروی کرتے ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کو خدا نے ہدایت دی اور یہی عقل والے ہیں