تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 85
لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنْكَ وَ مِمَّنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ اَجْمَعِیْنَ﴿85﴾
- لَاَمْلَئَنَّمیں ضرور بھر دوں گا
- جَهَنَّمَجہنم
- مِنْكَتجھ سے
- وَمِمَّنْاور ان سے جو
- تَبِعَكَتیرے پیچھے چلیں
- مِنْهُمْان سے
- اَجْمَعِيْنَسب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہ میں تجھ سے اور جو ان میں سے تیری پیروی کریں گے سب سے جہنم کو بھر دوں گا