تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 8
ءَاُنْزِلَ عَلَیْهِ الذِّكْرُ مِنْۢ بَیْنِنَا١ؕ بَلْ هُمْ فِیْ شَكٍّ مِّنْ ذِكْرِیْ١ۚ بَلْ لَّمَّا یَذُوْقُوْا عَذَابِؕ﴿8﴾
- ءَاُنْزِلَکیا نازل کیا گیا
- عَلَيْهِاس پر
- الذِّكْرُذکر (کلام)
- مِنْۢ بَيْنِنَا ۭہم میں سے
- بَلْبلکہ
- هُمْوہ
- فِيْ شَكٍّشک میں
- مِّنْ ذِكْرِيْ ۚمیری نصیحت سے
- بَلْبلکہ
- لَّمَّانہیں
- يَذُوْقُوْاچکھا انہوں نے
- عَذَابِمیرا عذاب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا ہم سب میں سے اسی پر نصیحت (کی کتاب) اُتری ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ میری نصیحت کی کتاب سے شک میں ہیں۔ بلکہ انہوں نے ابھی میرے عذاب کا مزہ نہیں چکھا