تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 72
فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ﴿72﴾
- فَاِذَاپھر جب
- سَوَّيْتُهٗمیں درست کردوں اسے
- وَنَفَخْتُاور میں پھونکوں
- فِيْهِاس میں
- مِنْسے
- رُّوْحِيْاپنی روح
- فَقَعُوْاتو تم گر پڑو
- لَهٗاس کے لیے ( آگے)
- سٰجِدِيْنَسجدہ کرتے ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب اس کو درست کرلوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو اس کے آگے سجدے میں گر پڑنا