تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 69
مَا كَانَ لِیَ مِنْ عِلْمٍۭ بِالْمَلَاِ الْاَعْلٰۤى اِذْ یَخْتَصِمُوْنَ﴿69﴾
- مَا كَانَنہ تھا
- لِيَمیرے پاس (مجھے)
- مِنْ عِلْمٍۢکچھ خبر
- بِالْمَلَاِ الْاَعْلٰٓيعالم بالا کی
- اِذْجب
- يَخْتَصِمُوْنَوہ باہم جھگڑتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مجھ کو اوپر کی مجلس (والوں) کا جب وہ جھگڑتے تھے کچھ بھی علم نہ تھا