تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 56
جَهَنَّمَ١ۚ یَصْلَوْنَهَا١ۚ فَبِئْسَ الْمِهَادُ﴿56﴾
- جَهَنَّمَ ۚجہنم
- يَصْلَوْنَهَا ۚوہ اس میں داخل ہوں گے
- فَبِئْسَسو برا
- الْمِهَادُبچھونا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یعنی) دوزخ۔ جس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ بری آرام گاہ ہے