تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 54
اِنَّ هٰذَا لَرِزْقُنَا مَا لَهٗ مِنْ نَّفَادٍۚۖ﴿54﴾
- اِنَّبیشک
- ھٰذَایہ
- لَرِزْقُنَایقینا ہمارا رزق
- مَا لَهٗاس کے لیے ۔ اس کو نہیں
- مِنْ نَّفَادٍختم ہونا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا