تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 51
مُتَّكِئِیْنَ فِیْهَا یَدْعُوْنَ فِیْهَا بِفَاكِهَةٍ كَثِیْرَةٍ وَّ شَرَابٍ﴿51﴾
- مُتَّكِئِيْنَتکیہ لگائے ہوئے وہ
- فِيْهَاان میں
- يَدْعُوْنَمنگوائیں گے
- فِيْهَاان میں
- بِفَاكِهَةٍمیوے
- كَثِيْرَةٍبہت سے
- وَّشَرَابٍاور شراب (مشروبات)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان میں تکیٴے لگائے بیٹھے ہوں گے اور (کھانے پینے کے لئے) بہت سے میوے اور شراب منگواتے رہیں گے