تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 44

  1. وَ خُذْ بِیَدِكَ ضِغْثًا فَاضْرِبْ بِّهٖ وَ لَا تَحْنَثْ١ؕ اِنَّا وَجَدْنٰهُ صَابِرًا١ؕ نِعْمَ الْعَبْدُ١ؕ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌ﴿44﴾

    1. وَخُذْاور تو لے
    2. بِيَدِكَاپنے ہاتھ میں
    3. ضِغْثًاجھاڑو
    4. فَاضْرِبْ بِّهٖاس سے مار اس کو
    5. وَلَا تَحْنَثْ ۭاور قسم نہ توڑ
    6. اِنَّابیشک ہم
    7. وَجَدْنٰهُہم نے اسے پایا
    8. صَابِرًا ۭصابر
    9. نِعْمَ الْعَبْدُ ۭاچھا بندہ
    10. اِنَّهٗٓبیشک وہ
    11. اَوَّابٌ(اللہ کی طرف) رجوع کرنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اپنے ہاتھ میں جھاڑو لو اور اس سے مارو اور قسم نہ توڑو۔ بےشک ہم نے ان کو ثابت قدم پایا۔ بہت خوب بندے تھے بےشک وہ رجوع کرنے والے تھے