تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 29
كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ اِلَیْكَ مُبٰرَكٌ لِّیَدَّبَّرُوْۤا اٰیٰتِهٖ وَ لِیَتَذَكَّرَ اُولُوا الْاَلْبَابِ﴿29﴾
- كِتٰبٌایک کتاب
- اَنْزَلْنٰهُہم نے اسے نازل کیا
- اِلَيْكَآپ کی طرف
- مُبٰرَكٌمبارک
- لِّيَدَّبَّرُوْٓاتاکہ وہ غور کریں
- اٰيٰتِهٖاس کی آیات
- وَلِيَتَذَكَّرَاور تاکہ نصیحت پکڑیں
- اُولُوا الْاَلْبَابِعقل والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یہ) کتاب جو ہم نے تم پر نازل کی ہے بابرکت ہے تاکہ لوگ اس کی آیتوں میں غور کریں اور تاکہ اہل عقل نصیحت پکڑیں