تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 25
فَغَفَرْنَا لَهٗ ذٰلِكَ١ؕ وَ اِنَّ لَهٗ عِنْدَنَا لَزُلْفٰى وَ حُسْنَ مَاٰبٍ﴿25﴾
- فَغَفَرْنَاپس ہم نے بخش دیا
- لَهٗاس کی
- ذٰلِكَ ۭیہ
- وَاِنَّاور بیشک
- لَهٗاس کے لیے
- عِنْدَنَاہمارے پاس
- لَزُلْفٰىالبتہ قرب
- وَحُسْنَاور اچھا
- مَاٰبٍٹھکانا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ہم نے ان کو بخش دیا۔ اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قرب اور عمدہ مقام ہے