تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 2
بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ عِزَّةٍ وَّ شِقَاقٍ﴿2﴾
- بَلِبلکہ
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
- فِيْ عِزَّةٍگھمنڈ میں
- وَّشِقَاقٍاور مخالفت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مگر جو لوگ کافر ہیں وہ غرور اور مخالفت میں ہیں