تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 10
اَمْ لَهُمْ مُّلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١۫ فَلْیَرْتَقُوْا فِی الْاَسْبَابِ﴿10﴾
- اَمْ لَهُمْکیا ان کے لیے
- مُّلْكُ السَّمٰوٰتِبادشاہت آسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَمَا بَيْنَهُمَا ۣاور جو ان دونوں کے درمیان
- فَلْيَرْتَقُوْاتو وہ چڑھ جائیں
- فِي الْاَسْبَابِرسیوں میں (رسیاں تان کر)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یا آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے ان (سب) پر ان ہی کی حکومت ہے۔ تو چاہیئے کہ رسیاں تان کر (آسمانوں) پر چڑھ جائیں