تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 67
ثُمَّ اِنَّ لَهُمْ عَلَیْهَا لَشَوْبًا مِّنْ حَمِیْمٍۚ﴿67﴾
- ثُمَّپھر
- اِنَّبیشک
- لَهُمْان کے لیے
- عَلَيْهَااس پر
- لَشَوْبًاملا ملا کر
- مِّنْسے
- حَمِيْمٍکھولتا ہوا پانی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر اس (کھانے) کے ساتھ ان کو گرم پانی ملا کر دیا جائے گا