تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 59
اِلَّا مَوْتَتَنَا الْاُوْلٰى وَ مَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِیْنَ﴿59﴾
- اِلَّاسوائے
- مَوْتَتَنَاہماری موت
- الْاُوْلٰىپہلی
- وَمَااور نہیں
- نَحْنُہم
- بِمُعَذَّبِيْنَعذاب دیے جانے والوں میں سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہاں (جو) پہلی بار مرنا (تھا سو مرچکے) اور ہمیں عذاب بھی نہیں ہونے کا