تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 47
لَا فِیْهَا غَوْلٌ وَّ لَا هُمْ عَنْهَا یُنْزَفُوْنَ﴿47﴾
- لَا فِيْهَانہ اس میں
- غَوْلٌخرابی (درد سر)
- وَّلَا هُمْاور نہ وہ
- عَنْهَااس سے
- يُنْزَفُوْنَبہکی باتیں کریں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
نہ اس سے دردِ سر ہو اور نہ وہ اس سے متوالے ہوں گے