تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 22
اُحْشُرُوا الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا وَ اَزْوَاجَهُمْ وَ مَا كَانُوْا یَعْبُدُوْنَۙ﴿22﴾
- اُحْشُرُواتم جمع کرو
- الَّذِيْنَ ظَلَمُوْاوہ جنہوں نے ظلم کیا (ظالم)
- وَاَزْوَاجَهُمْاور ان کے جوڑے (ساتھی)
- وَمَااور جس
- كَانُوْا يَعْبُدُوْنَوہ پرستش کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ ظلم کرتے تھے ان کو اور ان کے ہم جنسوں کو اور جن کو وہ پوجا کرتے تھے (سب کو) جمع کرلو