تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 158
وَ جَعَلُوْا بَیْنَهٗ وَ بَیْنَ الْجِنَّةِ نَسَبًا١ؕ وَ لَقَدْ عَلِمَتِ الْجِنَّةُ اِنَّهُمْ لَمُحْضَرُوْنَۙ﴿158﴾
- وَجَعَلُوْااور انہوں نے ٹھہرایا
- بَيْنَهٗاس کے درمیان
- وَبَيْنَاور درمیان
- الْجِنَّةِجنات
- نَسَبًا ۭایک رشتہ
- وَلَقَدْ عَلِمَتِاور تحقیق جان لی
- الْجِنَّةُجنات
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- لَمُحْضَرُوْنَحاضر کیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور انہوں نے خدا میں اور جنوں میں رشتہ مقرر کیا۔ حالانکہ جنات جانتے ہیں کہ وہ (خدا کے سامنے) حاضر کئے جائیں گے