تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 137
وَ اِنَّكُمْ لَتَمُرُّوْنَ عَلَیْهِمْ مُّصْبِحِیْنَ﴿137﴾
- وَاِنَّكُمْاور بیشک تم
- لَتَمُرُّوْنَالبتہ گزرتے ہو
- عَلَيْهِمْان پر
- مُّصْبِحِيْنَصبح کرتے ہوئے (صبح ہوتے)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم دن کو بھی ان (کی بستیوں) کے پاس سے گزرتے رہتے ہو