تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 119

  1. وَ تَرَكْنَا عَلَیْهِمَا فِی الْاٰخِرِیْنَۙ﴿119﴾

    1. وَتَرَكْنَااور ہم نے باقی رکھا
    2. عَلَيْهِمَاان دونوں پر (ان کا ذکر خیر)
    3. فِي الْاٰخِرِيْنَبعد میں آنے والوں میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (خیر باقی) چھوڑ دیا